Tuesday 16 August 2016

بے بسی

خود شناسی کی آڑ میں
بے بسی کی وہ منزلیں
طے ہوئیں ہیں کچھ اس طرح
زندگی کی حقیقتیں
اک گھڑی میں بدل گئیں
خود کیے تھے جو بت کھڑے
اک ہوا کے جھکولے نے
بے دلی سے اڑا دئیے

۔۔سید احمد رضا

No comments:

Post a Comment